WhatsApp for Business logo
Get startedDownload app

پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے اشتہارات

چاہے کچھ بھی ہو، ذاتی میسجز، کالز اور اسٹیٹس اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتے ہیں اور ان کا استعمال لوگوں کو اشتہارات دکھانے کیلئے نہیں کیا جا سکتا۔

ہمارے

اِشتہارات کے

کام کرنے کا طریقہ

WhatsApp لوگوں کو اشتہارات دکھانے کیلئے Meta کی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔ ڈیفالٹ طور پر، WhatsApp ذاتی معلومات (جیسے فون نمبرز) کو ہٹا دیتا ہے یا اس میں ردوبدل کر دیتا ہے، پھر Meta کے ساتھ شیئر کرتا ہے تاکہ Meta افراد کی شناخت نہ کر سکے اور صرف ایسے افراد کو اشتہارات تجویز کر سکے جو مشترکہ خصوصیات رکھتے ہوں، جیسے ایک ہی علاقے میں رہتے ہوں۔ جو لوگ WhatsApp کو اکاؤنٹس سنٹر میں شامل کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، ہم ان کے اشتہار کی ترجیحات اور Meta کے تمام اکاؤنٹس کی معلومات بھی استعمال کریں گے۔ ہم ذاتی ڈیٹا جیسے فون نمبرز کی حفاظت کرتے ہیں، اور لوگوں کو اشتہارات دکھانے کیلئے ان کے ذاتی میسجز، کالز، اسٹیٹس اور ڈیوائس کے رابطوں کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔

ہم مندرجہ ذیل معلومات پر انحصار کرتے ہیں:

جیسا کہ ملک کا کوڈ اور عمر (جہاں قابل اطلاق ہو)

ایک آدمی فون پکڑے ہوئے بیٹھا ہے اور ہنس رہا ہے

جیسے کہ زبان کی سیٹنگز

ایک شخص لیٹا ہوا اوپر کی طرف دیکھتے ہوئے اپنا فون استعمال کر رہا ہے

عمومی (غیر درست) لوکیشن، جیسے شہر یا ملک

چلتے ہوئے لوگوں کی بھیڑ

اسٹیٹس اور چینلز پر سرگرمی کی معلومات، جیسے کہ کون سے چینلز لوگ فالو کرتے ہیں، چینلز میں کون سے کنٹنٹ کے ساتھ انگیج ہوتے ہیں، اور انہیں نظر آنے والے اشتہارات کے ساتھ کیسے انٹریکٹ کرتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، لوگوں کے اسٹیٹس کا کنٹنٹ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح، لوگوں کے اسٹیٹس کا کنٹنٹ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتا ہے۔

اسٹیٹس اور چینلز پر سرگرمی کی معلومات کی یوزر انٹرفیس کی مثال

اگر لوگ اکاؤنٹس سنٹر استعمال کرتے ہیں، تو ان کی اشتہار کی ترجیحات لاگو ہوں گی اور اشتہارات دکھانے کیلئے ان کے تمام اکاؤنٹس سے حاصل ہونے والی معلومات استعمال کی جائیں گی۔ WhatsApp کو اکاؤنٹس سنٹر میں شامل کرنا اختیاری ہے، یہ ڈیفالٹ طور پر آف ہوتا ہے، اور کسی بھی وقت ہٹایا جا سکتا ہے۔ WhatsApp کو اکاؤنٹس سنٹر میں شامل کرنا اختیاری ہے، یہ ڈیفالٹ طور پر آف ہوتا ہے، اور کسی بھی وقت ہٹایا جا سکتا ہے۔

ہم لوگوں کی پرائیویسی

کیسے محفوظ رکھتے ہیں

چیٹ کے باہر کوئی بھی، حتیٰ کہ WhatsApp بھی، ذاتی میسجز، کالز یا اسٹیٹس کو نہ دیکھ سکتا ہے، نہ سن سکتا ہے اور نہ ہی شیئر کر سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ان میں سے کسی بھی معلومات کا استعمال لوگوں کو اشتہارات دکھانے کیلئے نہیں کیا جا سکتا۔ اس کا مطلب ہے کہ ان میں سے کسی بھی معلومات کا استعمال لوگوں کو اشتہارات دکھانے کیلئے نہیں کیا جا سکتا۔

مزید جانیں

WhatsApp لوگوں کو اشتہارات دکھانے کیلئے Meta کی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔ ڈیفالٹ طور پر، WhatsApp ذاتی معلومات (جیسے فون نمبرز) کو ہٹا دیتا ہے یا اس میں ردوبدل کر دیتا ہے، پھر Meta کے ساتھ شیئر کرتا ہے تاکہ Meta افراد کی شناخت نہ کر سکے اور صرف ایسے افراد کو اشتہارات تجویز کر سکے جو مشترکہ خصوصیات رکھتے ہوں، جیسے ایک ہی علاقے میں رہتے ہوں۔ جو لوگ WhatsApp کو اکاؤنٹس سنٹر میں شامل کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، ہم ان کے اشتہار کی ترجیحات اور Meta کے تمام اکاؤنٹس کی معلومات بھی استعمال کریں گے۔ ڈیفالٹ طور پر، WhatsApp ذاتی معلومات (جیسے فون نمبرز) کو ہٹا دیتا ہے یا اس میں ردوبدل کر دیتا ہے، پھر Meta کے ساتھ شیئر کرتا ہے تاکہ Meta افراد کی شناخت نہ کر سکے اور صرف ایسے افراد کو اشتہارات تجویز کر سکے جو مشترکہ خصوصیات رکھتے ہوں، جیسے ایک ہی علاقے میں رہتے ہوں۔ جو لوگ WhatsApp کو اکاؤنٹس سنٹر میں شامل کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، ہم ان کے اشتہار کی ترجیحات اور Meta کے تمام اکاؤنٹس کی معلومات بھی استعمال کریں گے۔

مزید جانیں

لوگ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ کوئی مخصوص اشتہار کیوں دکھایا جا رہا ہے اور WhatsApp پر براہِ راست اشتہارات کو چھپا سکتے ہیں یا ان کی رپورٹ کر سکتے ہیں۔ لوگ اِشتہار کی ترجیحات میں بھی اشتہار کی حالیہ سرگرمی دیکھ سکتے ہیں اور اپنے اشتہار کی سیٹنگز کو مینج کر سکتے ہیں۔ لوگ اِشتہار کی ترجیحات میں بھی اشتہار کی حالیہ سرگرمی دیکھ سکتے ہیں اور اپنے اشتہار کی سیٹنگز کو مینج کر سکتے ہیں۔

مزید جانیں

WhatsApp پر اشتہارات کا مستقبل دریافت کریں

ہم WhatsApp پر ایڈورٹائزنگ کا ایک ایسا طریقہ بنا رہے ہیں جس میں لوگوں کے ذاتی میسجز کا استعمال نہیں ہوگا۔

مزید جانیں
WhatsApp for Business logo

Privacy

Trust & SafetyData PolicyPrivacy ProtectionsTerms and ConditionsBusiness Messaging Policy

Resources

BlogFAQHelp CenterSuccess StoriesResource LibraryCompliance CenterAds in Status and Channels

2025 © WhatsApp Business
WhatsApp for Business logo

اپنی زبان منتخب کریں

English (US)

Español

Português (Brasil)

Français (France)

Bahasa Indonesia

Русский

العربية

Deutsch

हिन्दी

Italiano

Türkçe

বাংলা

मराठी

اردو

ગુજરાતી

Kiswahili

Bahasa Melayu

Nederlands

فارسی

Українська

Română

עברית

Polski

ภาษาไทย

中文(简体)

中文(台灣)

Magyar

Čeština

Slovenčina

中文(香港)

Português (Portugal)

Dansk

Suomi

Norsk (bokmål)

Svenska

Tiếng Việt