‏اسٹیٹس اور چینلز میں اشتہارات

WhatsApp پر لوگوں کی توجہ حاصل کریں

بہت جلد دستیاب ہوگا

لوگوں کو آپ کا بزنس دریافت کرنے میں مدد کریں

روزانہ 1.5 ارب سے زائد صارفین اپ ڈیٹس ٹیب پر جاتے ہیں تاکہ وہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس حاصل کریں یا اپنے پسندیدہ لوگوں اور تنظیموں کے چینلز دیکھیں۔ WhatsApp پر ایڈورٹائزنگ کر کے لوگوں کیلئے آپ کے بزنس کے ساتھ گفتگو شروع کرنا یا آپ کے چینل کو تلاش کر کے فالو کرنا آسان بنائیں، تاکہ آپ لوگوں سے تعلقات بنا سکیں اور ترقی کر سکیں۔ WhatsApp پر ایڈورٹائزنگ کر کے لوگوں کیلئے آپ کے بزنس کے ساتھ گفتگو شروع کرنا یا آپ کے چینل کو تلاش کر کے فالو کرنا آسان بنائیں، تاکہ آپ لوگوں سے تعلقات بنا سکیں اور ترقی کر سکیں۔

____

اسٹیٹس میں اِشتہارات

لوگ اور بزنسز اسٹیٹس کے ذریعے اپنے مشترکہ روابط کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز، وائس نوٹس اور ٹیکسٹ شیئر کرتے ہیں جو 24 گھنٹوں کیلئے دستیاب رہتی ہیں۔

WhatsApp اسٹیٹس میں اشتہارات دکھا کر، آپ اپنے بزنس کی طرف نئے کسٹمرز کی توجہ دلا سکتے ہیں اور انہیں WhatsApp پر ہی آپ سے گفتگو شروع کرنے میں آسانی فراہم کر سکتے ہیں۔

اسٹیٹس میں WhatsApp اشتہارات کی ایک تصویری مثال
ایک تصویری مثال جس میں WhatsApp اشتہارات کے ذریعے چینل کو پروموٹ کیا گیا ہے

____

پروموٹڈ چینلز

لوگ چینلز کا استعمال کر کے اپنے پسندیدہ لوگوں، برانڈز اور تنظیموں سے یک طرفہ براڈکاسٹس حاصل کرتے ہیں جیسے کہ ٹیکسٹس، تصاویر، ویڈیوز، سٹیکرز اور پولز۔

اشتہارات کے ذریعے پروموٹ کیے ہوئے چینل سے آپ کے بزنس کو دریافت کیے جانے میں مدد ملتی ہے، کیونکہ اس سے آپ کا چینل ڈائریکٹری میں بوسٹ ہوتا ہے اور لوگوں کیلئے موزوں کنٹنٹ تلاش کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

ہمارا نقطۂ نظر

صحیح جگہ پر اشتہارات

ہمارے اشتہارات اپ ڈیٹس ٹیب میں، اسٹیٹس اور چینلز میں نظر آئیں گے، جہاں لوگ نئی چیزیں دریافت کرنے کیلئے متوجہ ہوتے ہیں۔ WhatsApp پر ذاتی میسجنگ کے تجربے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، اور ذاتی میسجز، کالز اور اسٹیٹس اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتے ہیں، جنہیں اشتہارات دکھانے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ WhatsApp پر ذاتی میسجنگ کے تجربے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، اور ذاتی میسجز، کالز اور اسٹیٹس اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتے ہیں، جنہیں اشتہارات دکھانے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

ذاتی چیٹس
پرائیویٹ رہتی ہیں
ذاتی ڈیٹا WhatsApp کے ساتھ محفوظ رہتا ہے
ترجیحات کو کنٹرول کرنا آسان ہے

سب سے پہلے مزید جاننے والوں میں شامل ہوں

ہم یہ ٹولز آپ کے علاقے میں دستیاب کرا رہے ہیں، لہذا اپ ڈیٹس موصول کرنے کیلئے سبسکرائب کریں۔

سبسکرائب کریں